محترم جناب عالی اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
karobari.pk
کا ویئرہاؤس
کراچی کی ہول سیل مارکیٹ ڈینسوھال ۔نزد بولٹن مارکیٹ میں ہے
یہ ایک ای کامرس آن لائن آرڈر بکنگ ویب سائٹ ہے جس پر اچھی خریداری کرنے والے کنزیومر۔ ریٹیلر ۔ سپلائرز شاپ کیپر باسہولت پورے پاکستان سے اڑدر کر سکتے ہیں
الحمدللہ پاکستان کے کئی شہروں میں مال جا رہا ہے نئے کسٹمرز کے اطمینان کے لیے آپ کے شہر میں یا قریب کے شہر میں حوالہ آپ کو دے دیں گے یہ بہت اچھی بات ہوگی کہ اگر آپ اپنا کوئی نمائندہ ھماری جگہ پر بھیج کر ہمارے بارے میں معلومات کروا لیں
آپ کے آرڈر کے بعد آپ کے بتائے ہوئے نمبر پر ہمارا نمائندہ آپ سے رابطہ کر لیں گے
کراچی میں ڈلیوری بذریعہ رائڈر کرا دی جائے گی خرچہ کسٹمر کے ذمہ ہیں اور لوکیشن سے بھی مال لے سکتے ہیں
کراچی سے باھر والوں کے لیے
آپ کا مال آپ کے بتائے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ پر بھیج دیا جائے گا اور اس کی بلٹی آپ کو شیئر کر دی جائے گی
ٹوٹل اخراجات کسٹمر کے ذمہ ہیں جس میں اڈے تک مال بھیجنا اور بلٹی کا خرچہ شامل ہے گڈزٹرانسپورٹرز تک مال بھیجنا ہماری ذمہ داری ہے اس کے بعد آپ ٹرانسپورٹرز کو ہی فالو کریں گے
،واٹس ایپ گروپ کا لنک دیا ہے آپ اس کو جوائن کرلیں اپ ڈیٹ اور پرموشن اس پر بھی آتی رہے گی
https://chat.whatsapp